There is no doubt that Imam Hussain Quotes are a superhit and valuable collection of words that are very informative for youths and others. Besides being the grandson of Prophet Muhammad (S.A.W.) besides being the third Shia imam. As a result of him, Islam has undergone a great revolution. All Muslim nations of the world and the people who believe in him have something to learn from Imam Hussain’s story. We can solve critical problems by applying his words to real-life situations. Until the end of time, the memory of his sacrifice will live on in our hearts. It’s now up to us to keep patience in our lives and follow Imam Hussain Quotes.
Here in this post, we share the best collection of imam hussain quotes with pictures. you must like it.
Imam Hussain Quotes
اپنے ضمیر کی عدالت میں ضرور جایا کرو کیوں کے وہاں کبھی غلط فیصلے نہیں ہوتے
جو شخص اللہ کی بندگی اختیار کرتا ہے اللہ ہر چیز کو اِس کا غلام بنا دیتا ہے اللہ سے خوف کے ذریعے عزت حاصل کرو
بڑا انسان وہ ہے جس کی محفل میں کوئی خود کو چھوٹا نا سمجھے
اللہ عزوجل ہر مصیبت میں بہترین پناہ گاہ ہے اور ہر سختی میں بہترین سہارا ہے۔
مومن وہ نہیں جس کی محفل پاک ہو بلکہ مومن وہ ہے جس کی تنہائی پاک ہو۔
Imam Hussain Quotes in Urdu
کبھی بھی اپنی جسمانی طاقت اور دولت پر بھروسہ نہ کرنا کیونکہ بیماری اور غربت آنے میں دیر نہیں لگتی
بہت سے مقامات پر خاموشی بہترین مددگار ہے اگرچہ تم بہترین بولنے والے ہی کیوں نہ ہو
روزانہ کچھ وقت اپنی ماں کے ساتھ بیٹھ کر گزارو کیوں کے کل قیامت کے روز یہ وقت تمہاری مغفرت کا ذریعہ بن جائے گا
ظالم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی ہی زیادہ قربانی دینے پرے گی
جس کا مددگار اللہ کے سوا کوئی نہ ہو خبردار اِس پر ظلم نہ کرنا
ظالم کی حکومت اس کے موت کے بعد ختم ہو جاتی ہے مگر شہیدوں کی حکومت ان کے شہادت کے بعد شروع ہو جاتی ہے
بے شک لوگوں میں سب سے زیادہ کریم وہ شخص ہے ، جو ان لوگوں کی مدد کرتا ہے ، جن سے کوئی صلہ ملنے کی امید نا ہو
لوگوں کی ضرورتوں کا تم سے وابستہ ہونا تم پر اللہ کی عنایت ہے .
دولت کا بہترین مساراف یہ ہے کے اِس سے عزت اور ابرو کو برقرار رکھا جائے
جو تمہیں دوست رکھتا ہے وہ برائی سے روکے گا اور جو تمہیں دشمن رکھے گا وہ تمہیں برائی پر اکسائے گا
گزشتہ نعمتوں پر شکر کرنا آیندہ نعمتوں کا سبب بنتا ہے
لوگوں کا تمھارے پاس اپنی حاجتون کا لے کر انا یہ پروردگار عالم کی بہترین نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے . لہذا اِس نعمت سے غافل نا رہو کہیں ایسا نا ہو کے یہ نعمت تمھارے پاس سے پلٹ کر کسی اور کے پاس چلی جائے
برد باری انسان کی زینت ہے اور وعدے کو وفا کرنا جوان ماردی کی علامت ہے
جو تم پر زیادہ تنقید کرتا ہے وہ تمہارا واقعی اور حقیقی دوست ہے اور جو تمھارے تعریفیں کرتا ہے وہ گویا تمہارا دشمن ہے
اے بنی آدَم ! تھوڑا سا سوچو ، غور کرو اور یہ بتاؤ کے دنیا پر حکومت کرنے والے بادشاہ حکمران کہاں ہیں ؟ جنہوں نے دنیا کی جگہوں کو آباد کیا ہے
اِس قوم کو کبھی فتح حاصل نہیں ہو سکتی جس نے اللہ کو ناراض کرکے مخلوق کی مرضی خرید لی
قیامت کے دن اسے کو امن و امان حاصل ہو گا جو دنیا میں خدا سے ڈرتا رہا ہوں
اگر دنیا میں شدت سے تمہیں غم ملے تو میرے غموں کو یاد کر لینا تمہارے غموں کا بوجھ ہلکا ہو جائے گا
جب تمہیں یقین ہے کے خدا تمھارے ساتھ ہے تو پِھر کوئی فرق نہیں پڑتا کے کون کون تمھارے خلاف ہے
مجھے جنت سے زیادہ نماز عزیز ہے کیوں کے جنت میرے راضا ہے ، نماز میرے رب کی راضا ہے
زندگی کا کوئی اعتبار نہیں ، جس قدر ممکن ہو دوسروں کے کام آؤ
مال یا جان کا چلا جانا نقصان نہیں ، انسان کا سب سے بڑا نقصان کسی کی نظر سے گر جانا ہے
سب سے زیادہ سخی وہ ہے جو ان کو بھی دے جن کو ان سے کوئی امید نہ ہوں
imam Hussain quotes in urdu text
بے شک اللہ عزوجل تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔
صحیح ہونے کی راہ میں ثابت قدم اور ثابت قدم رہیں ، یہاں تک کہ اگر آپ کا سفر درد اور چیلنجوں سے بھرا ہوا ہو۔
جب تمہیں کوئی تحفہ پیش کیا جائے تو تم اس سے بہتر تحفہ جواب میں دیا کرو۔
اپنے گریبانوں میں جھانکو اور اپنا محاسبہ خود کرو۔
جو اپنے بھائی کی دنیاوی ضرورت میں کام آیا اللہ اس کی آخرت کی مصیبت دور کر دیتا ہے۔
جس کام کو پورا کرنے کی طاقت نہ ہو اسے اپنے ذمے مت لو۔
خدا کے خوف سے چیخنا دوزخ کی آگ سے نجات ہے “
I hope you will like our collection of imam hussain quotes. if you like this post share it with your friends.