70+ Hajj Mubarak wishes in Urdu with images – quotes, Poetry

In this article, we have created a collection of 70+ Hajj Mubarak quotes in Urdu, accompanied by beautiful images, to help you convey your blessings, joy, and well wishes to your loved ones embarking on this spiritual journey.

Hajj Mubarak Wishes

Hajj Mubarak Wishes

حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے سلام کےلیےحاضر غلام ہو جائے میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ کو بلا سےپھر مری دنیا میں شام ہو جائے

Hajj Mubarak Wishes

ہمیں بھی حج ہو گا نصیب اک روز ہم بھی غلاف پکڑیں گے یہ دنیا بھول جائیں گے؟

Hajj Mubarak Wishes

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ

Hajj Mubarak Wishes

کر دے حج کا شرف عطا یا رب سبز گنبد بھی دے دکھا یا رب

Hajj Mubarak Wishes

اے اللہ اس سال حج کرنے والوں کے صدقے ہمیں بھی اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما آمین

Hajj Mubarak Wishes

اہل اسلام کو حج مبارک ہو

Hajj Mubarak Wishes

تیرے کرم کی کیا بات مولٰی تا عمر لکھ دے آنا مقدر

hajj quotes from quran

جو شخص حج کے ارادے سے چلا پھر راستے میں فوت ہو گیا اس کے لئے قیامت تک حج کرنے والے کا اجر لکھا جائےگا

Hajj Mubarak Wishes

ایک موقع ہمیں بھی دے سفر مکہ کا یا رب سنا ہے تیرے گھر اور جنت میں کوئی فرق نہیں

hajj quotes from quran

hajj quotes from quran

رسول اللہ نے ارشاد فرمایا: بوڑھے، کمزور اور عورتوں کا جہاد حج و عمرہ ہے۔ (نسائی ۲/۲ قدیمی)

hajj quotes from quran

حضرت ابوہریرہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا جو شخص اللہ تعالیٰ کے لیے حج کرے اور اس میں بری باتیں اور برے کام نہ کرے تو وہ حج کرکے اسی طرح لوٹتا ہے ،گویا کہ آج اس کی ماں نے اسے جنا۔‘‘ (متفق علیہ)

hajj quotes from quran

حدیث : حج و عمرہ محتاجی اور گناہوں کو اس طرح دور کرتے ہیں جیسے بھٹی لوہے اور چاندی سونے کے میل کو دور کرتی ہے۔ (سنن الترمذی، رقم ۸۱۰ ، ج ۲، ص ۲۱۸)

hajj quotes from quran

میں حاضر ہوں، اے اللہ میں حاضر ہوں میں حاضر ہوں۔ تیرا کوئی شریک نہیں۔ سب خوبیاں اور سب نعمتیں تیری ہی ہیں

hajj quotes from quran

جو بھی بیت اللہ کے سفر کی استطاعت رکھتے ہوں ان پر اللہ کا حق ہے کہ وہ حج کریں اور اگر کوئی اس کا انکار کرے تو اللہ تمام جہانوں سے بےنیاز ہے- ( سورة آل عمران 97)

hajj mubarak quotes

hajj mubarak quotes

وہ غلاف کعبہ کا حسن ، وہ زم زم کا پانی وہ مدینے کی گلیاں ، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ہوا اللہ سب کو نصیب کرے

hajj mubarak quotes

حج کے دن میں مولا ہمیں بھی مقام عرفات میں جمعہ کا دن نصیب فرما آمین!! جمعہ مبارک

hajj mubarak quotes

واحد اللہ تعالی کا در ہے جہاں بغیر بلاوے کے چلے جاؤ تو شرمندگی نہیں سکون ملتا ہے

hajj mubarak quotes

کردے حج کا شرف عطا یا رب سبز گنبد بھی دے دکھا یا رب

hajj mubarak quotes

حاجیوں مصطفی سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں

Related Articles

Share on:

1 thought on “70+ Hajj Mubarak wishes in Urdu with images – quotes, Poetry”

Leave a Comment